بھارت میں حجاب تنازع: کون کیا کہہ رہا ہے؟
بھارت میں حجاب پر تنازع شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ ریاست کرناٹک کے ایک چھوٹے سے قصبے سے شروع ہونے والا مسلم طالبات کا احتجاج اب دیگر شہروں میں بھی پھیل رہا ہے جب کہ معاملہ اب کرناٹک ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت ہے۔ کرناٹک میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت اس معاملے پر کیا رائے رکھتی ہے اور ناقدین اسے کیسے دیکھ رہے ہیں؟ جانیے سُمت پانڈے کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟