رسائی کے لنکس

بھارت کا یومِ آزادی: کشمیر میں کیا ہو رہا ہے؟


بھارت کا یومِ آزادی: کشمیر میں کیا ہو رہا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:21 0:00

آج بھارت کی آزادی کے 75 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ بھارت میں 'ڈائمنڈ جوبلی' کے موقع پر 'گھر گھر ترنگا' کے نام سے ایک مہم چلائی جا رہی ہے جس پر خاصی تنقید بھی ہو رہی ہے۔ بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں یومِ آزادی کیسے منایا جا رہا ہے اور کیا کشمیر میں بھی ہر گھر پر ترنگا لہرا رہا ہے؟ جانیے سرینگر سے یوسف جمیل اور زبیر ڈار کی رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG