صدر ٹرمپ کی آمد سے قبل دہلی میں فسادات
صدر ٹرمپ کی دہلی آمد سے قبل متنازعہ شہریت قانون کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہو گیا جس میں متعد افراد زخمی اور سات افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ دوسری طرف دونوں رہنماوں کے درمیان مذاکرات ہوئے اور کئی اہم فیصلے کیے گئے۔ نئی دہلی سے وائس آف امریکہ کی نمائندہ رتل جوشی سے گفتگو
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟