مری میں جان لیوا سرد رات کی کہانی، عینی شاہد کی زبانی
"ہم برف باری سمجھ کر انجوائے کر رہے تھے مگر وہ برفانی طوفان تھا جس نے ہمیں نکلنے ہی نہیں دیا۔ ایسا لگتا تھا کہ جیسے ہم قبر میں ہیں۔ لوگ رو رہے تھے، بھوکے پیاسے تھے تو کسی نے مدد نہیں کی۔ جب اموات ہو گئیں تب پانی اور قہوے لے کر آئے۔" مری کی برف باری میں پھنسنے والوں نے رات کیسے گزاری اور انہیں کن رویوں کا سامنا کرنا پڑا؟ جانتے ہیں ایک عینی شاہد کی زبانی ثمن خان کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن