سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے پانچ رکنی بینچ تشکیل دینے کی سفارش کی گئی ہے اور عدالت نے اکتیس اگست کو انھیں طلب کرلیا ہے۔ اس مسئلے پر پاکستان میڈیا بھی تقسیم ہوکر رہ گیا ہے، تفصیلات بتارہے ہیں اسلام آباد سے عاصم علی رانا