جانوروں کا غیر قانونی شکار روکنے کی کوششیں
پاکستان کے صوبے پنجاب کا محکمۂ جنگلی حیات جانوروں کی افزائشِ نسل اور ان کی آباد کاری پر کام کر رہا ہے۔ محکمہ غیر قانونی شکار کی روک تھام کے لیے کیا کررہا ہے؟ اور قُدرتی ماحول میں توازن رکھنے کے لیے قانونی طور پر شکار کو کیوں ضروری سمجھتا ہے؟ جانتے ہیں رحیم یار خان سے ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟