رسائی کے لنکس

ایک بم دھماکے نے پولیس انسپکٹر کی زندگی کیسے تبدیل کردی؟


ایک بم دھماکے نے پولیس انسپکٹر کی زندگی کیسے تبدیل کردی؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:00 0:00

پاکستان میں دہشت گردی خاص طور پر بم دھماکوں کے واقعات میں جہاں ہزاروں لوگوں نے اپنی جانیں دیں وہی ان دھماکوں نے کئی افراد کو ذہنی و جسمانی طور پر نقصان پہنچایا اور ان کی زندگی یکدم تبدیل ہوگئی۔ پشاور پولیس کے ایک اہلکار کی زندگی بم دھماکے سے کیسے متاثر ہوئی؟ جانیے اس ویڈیو میں۔

فورم

XS
SM
MD
LG