امید اور ناامیدی کے درمیان بنگلہ دیش میں جبری گمشدگیوں کی تحقیقات
- سارہ زمان
رواں سال اگست میں وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے کے بعد بنگلہ دیش میں ایک خودمختار کمیشن قائم کیا گیا ہے جس کا کام شیخ حسینہ کے 20 سالہ اقتدار کے دوران ہونے والی جبری گمشدگیوں کی تحقیقات کرنا ہے۔ وی او اے کی سارہ زمان ڈھاکہ سے بتا رہی ہیں کہ پانچ رکنی یہ کمیشن بہت سے لوگوں کے لیے امید کی کرن تو ہے لیکن تحقیقات کی سست رفتاری کئی لوگوں کے لیے پریشانی کا سبب بھی ہے۔
فورم