غیرقانونی تارکینِ وطن کی واپسی: کوئٹہ میں ہولڈنگ سینٹرز کی کیا صورتِ حال ہے؟
پاکستان سے غیرقانونی تارکین وطن کی رضاکارانہ واپسی کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد مہاجرین کو ہولڈنگ سینٹرز میں رکھنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ کوئٹہ میں دو ہولڈنگ سینٹرز بنائے گئے ہیں جہاں پناہ گزینوں کو رکھنے کے بعد چمن کے راستے افغانستان بھیجا جائے گا۔ مزید تفصیل بتا رہے ہیں مرتضیٰ زہری۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟