رسائی کے لنکس

گلگت بلتستان میں ٹنل فارمنگ کرتی خواتین: 'نئی چیز سیکھ کر ہم سب خوش ہیں'


گلگت بلتستان میں ٹنل فارمنگ کرتی خواتین: 'نئی چیز سیکھ کر ہم سب خوش ہیں'
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:29 0:00

گلگت بلتستان میں قابلِ کاشت رقبہ صرف دو فی صد ہے۔ خطے میں بڑھتی ہوئی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے مقامی حکومت دیگر بین الاقوامی اداروں کی مدد سے کسانوں بالخصوص خواتین کو 'ٹنل فارمنگ' جیسے جدید کاشت کاری کے طریقے کی طرف لا رہی ہے۔ ٹنل فارمنگ سے ہر موسم میں فصلیں کاشت کی جاسکتی ہیں۔ گلگت کی خواتین اس 'ٹنل فارمنگ' کے ذریعے اپنے مستقبل کو کیسے محفوظ بنا رہی ہیں؟ ثمن خان کی رپورٹ

XS
SM
MD
LG