ہیپاٹائٹس کا عالمی دن: ’مرض کی ابتدا میں اکثر لوگ علاج کے لیے نہیں آتے‘
عالمی ادارۂ صحت کے مطابق دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس کے سب سے زیادہ مریض پاکستان میں ہیں۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ استعمال شدہ سرنج کے استعمال، خون کے تبادلے یا شیو کے دوران بلیڈ کے کٹ سے ہیپاٹائٹس ہو سکتا ہے۔ البتہ چند ماہ کے علاج سے مریض کا صحت یاب ہونا ممکن ہے۔ مزید جانیے نذر الاسلام کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 08, 2025
سپر بول: 30 سیکنڈ کے اشتہار کی قیمت دو ارب 24 کروڑ روپے
-
فروری 07, 2025
پاکستان میں عام انتخابات کا ایک سال مکمل: لوگ کیا کہتے ہیں؟
-
فروری 07, 2025
سپر بول کیا ہے؟
-
فروری 07, 2025
ایروفوبیا کیا ہے؟