رسائی کے لنکس

پاکستانی یونیورسٹیز کے عالمی اداروں سے اشتراک پر ایچ ای سی کو اعتراض کیوں؟


پاکستانی یونیورسٹیز کے عالمی اداروں سے اشتراک پر ایچ ای سی کو اعتراض کیوں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:17 0:00

پاکستان میں ہائر ایجوکیشن کمیشن نے جامعات کو ایک خط لکھا ہے جس میں تجویز دی گئی ہے کہ کوئی بھی یونیورسٹی دفترِ خارجہ سے مشاورت کے بغیر اقوامِ متحدہ سمیت بین الاقوامی اداروں اور ایجنسیوں سے اشتراک نہ کرے۔ ماہرین تعلیم اس صورتِ حال کو کیسے دیکھتے ہیں؟ بتا رہے ہیں عاصم علی رانا۔

XS
SM
MD
LG