گوادر کے شہریوں کا حقوق کے لیے احتجاج، دھرنے میں اہم شاہراہیں بلاک
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں مقامی شہریوں کا دھرنا تیسرے ہفتے بھی جاری ہے۔ ’گوادر کو حق دو تحریک‘ کی جانب سے احتجاج میں کوسٹل ہائی وے بھی بلاک کی گئی۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ ایک دو مطالبات جزوی طور پر تو پورے کیے گئے ہیں۔ باقی مطالبات اب تک پورے نہیں ہوئے۔ مزید مرتضیٰ زہری کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن