دباؤ میں آ کر نئے آرمی چیف کے تقرر کا فیصلہ نہیں کریں گے: خواجہ آصف
پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں کہ فوج کے نئے سربراہ کے تقرر کے معاملے پر حکومت کسی کے دباؤ میں آ کر کوئی فیصلہ نہیں کرے گی۔ جنرل باجوہ کی مدت میں توسیع کے امکان پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وقت آنے پر اس بارے میں بحث کی جا سکتی ہے لیکن ابھی یہ قبل از وقت اور غیر ضروری ہے۔ خواجہ آصف کا وائس آف امریکہ کے علی فرقان کے ساتھ انٹرویو دیکھیئے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
190 ملین پاؤنڈز کیس: اب تک کیا کچھ ہو چکا ہے؟
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟
-
جنوری 14, 2025
جنگلات میں آگ کیوں پھیلتی ہے اور اسے کیسے بجھاتے ہیں؟