بلائنڈ لیک: شگر کی ایک خوب صورت جھیل
پاکستان کے سیاحتی مقامات سے متعلق سیریز کی پہلی قسط میں ہم نے آپ کو چندا ویلی کی سیر کرائی تھی۔ آج ہم آپ کو لے جائیں گے 'بلائنڈ لیک' پر۔ ضلع شگر میں واقع یہ جھیل فی الحال سیاحت کا مرکز نہیں ہے لیکن اس جگہ کی خوب صورتی لوگوں کو اپنی طرف کھینچ سکتی ہے۔ قمر وزیر کی اس ویڈیو میں دیکھیے کہ یہاں سیاحوں کے لیے کیا کچھ ہے۔
مزید ویڈیوز
-
اگست 07, 2023
وادی بنجوسہ: پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کا سیاحتی مقام
-
جون 27, 2022
ہزاروں فٹ کی بلندی سے گلگت بلتستان کے نظارے
-
اکتوبر 11, 2021
ہرنائی کا پری چشمہ: 'بزرگ بتاتے ہیں یہاں پریاں آتی تھیں'
-
ستمبر 24, 2021
حسینہ حیدر: لذیذ پکوانوں سے سیاحوں کی تواضع کرنے والی میزبان
-
اگست 27, 2021
'قلعوں کا بادشاہ' کھرپوچو