سپیس شٹل کولمبیا کے حادثے کے 20 سال بعد ناسا کہاں کھڑا ہے؟
جب فروری 2003 میں سپیس شٹل کولمبیا ہوا میں تباہ ہوئی اور اس پر سوار 7 خلاباز مارے گئے تو امریکی خلائی ادارے ناسا کو عوام اور کانگریس کی طرف سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ وہ واقعہ ہے جسے آخرکار سپیس شٹل پروگرام کےاختتام کا باعث سمجھا جاتا ہے۔ ناسا کا مستقبل کیا ہے؟ جانیے صباحت زکریا کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟