برازیل میں جاری فٹ بال ورلڈ کے 'ناک آؤٹ' راؤنڈ میں ارجنٹائن سوئٹزرلینڈ کو 0-1 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ میچ کے مقررہ وقت کے دوران دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کرسکیں جس کے بعد میچ کا فیصلہ اضافی وقت میں ہوا۔
ارجنٹینا کوارٹر فائنل میں، سوئٹزرلینڈ باہر

1
برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے ناک آوٹ مرحلے میں ارجنٹینا نے سوئٹزرلینڈ کو 0-1 سے ہرادیا

2
برازیل فٹ بال ورلڈ کپ کے ناک اوٹ مرحلے میں ارجنٹینا اور سوئٹزرلینڈ کے ٹیمیں مدّ مقابل ہوئیں

3
ارجنٹینا کے روجو جمپ کرکے ہیڈر سے فٹبال کو کھیلتے ہوئے

4
ارجنٹینا کے ڈی ماریا نے اضافی وقت ختم ہونےسے دو منٹ قبل سوئٹزر لینڈ کے خلاف واحد گول کرکے اپنی ٹیم کو کوارٹر فائنل میں پہنچادیا۔