برازیل میں جاری فٹ بال ورلڈ کے 'ناک آؤٹ' راؤنڈ میں ارجنٹائن سوئٹزرلینڈ کو 0-1 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ میچ کے مقررہ وقت کے دوران دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کرسکیں جس کے بعد میچ کا فیصلہ اضافی وقت میں ہوا۔
ارجنٹینا کوارٹر فائنل میں، سوئٹزرلینڈ باہر

5
سوئٹزر لینڈ کو شکست دے کر ارجنٹینا کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا