اتوار کو برازیل کے شہر ریو ڈی جنیئرو میں 30 منٹ کے اضافی کھیل میں جرمنی نے ارجنٹینا کو ایک-صفر سے شکست دے کر چمپئین شپ اپنے نام کرلی۔
جرمنی نے یہ واحد گول اضافی وقت کے دوران کیا؛ اور اس طرح، تاریخ میں پہلی بار ایک یورپی ٹیم نے لاطینی امریکہ کی سرزمین پر دنیائے فٹ بال کا اعلیٰ ترین اعزاز جیتا۔
برازیل فٹ بال ورلڈکپ: جرمنی عالمی چیمپیئن بن گیا

1
جرمنی فٹ بال کی دُنیا کا نیا عالمی چیمپیئن بن گیا

2
جرمنی کے گول کیپر نیور کو گولڈن گلوو ٹرافی سے نوازا گیا

3
ارجنٹینا کے لائونل میسی کو گولڈن بال کا اوارڈ دیا گیا

4
مقررہ وقت میں دونوں ٹیمیں کوئی گول اسکور نا کر سکیں