کراچی: موبائل مارکیٹ کی مشہور 'جمعہ بریانی'
کراچی کی بریانی اپنے چٹ پٹے اور ذائقے دار مسالوں کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس شہر میں بریانی کی دکان تو ہر جگہ ملے گی لیکن صدر کی موبائل مارکیٹ میں ایک بریانی والے ایسے بھی ہیں جو صرف جمعے کو اپنا اسٹال لگاتے ہیں اور دیکھتے ہی دیکھتے بریانی کی دو درجن دیگیں ختم ہو جاتی ہیں۔ اسی وجہ سے یہ 'جمعہ بریانی' کے نام سے مشہور ہے۔ تفصیلات دیکھیے سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟