امریکہ کی اسرائیل کے لیے حمایت پر ووٹرز ناراض
امریکی صدر جو بائیدن غزہ تنازعہ میں اسرائیل کی غیر متزلزل حمایت اور امداد کا اعادہ کرتے رہے ہیں لیکن اُن کی اسرائیل نواز پالیسی پر امریکہ کی مسلمان کمیونٹی میں غم و غصہ ہے؟ نومبر کے صدارتی انتخابات سے پہلے کیا صدر بائیڈن ان مسلمان ووٹرز کی ناراضگی کے متحمل ہو سکتے ہیں؟ فائزہ بخاری کی رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟
فورم