پاکستان کی صورت حال سری لنکا جیسی کیوں نہیں ہوگی؟
پاکستان کے معاشی مسائل جلد حل ہوتے نظر نہیں آرہے لیکن صورت حال سری لنکا جیسی نہیں ہوگی۔ عام لوگوں کا خیال ہے کہ سرکاری افسر بھی انہی جیسی زندگی گزاریں تو بہتر ہوگا ورنہ پرتعیش زندگی گزارنے والوں کو عوام کی تکالیف کا احساس ہی نہیں ہوتا۔ جانیے عام لوگوں اور ماہر اقتصادیات زبیر اقبال کی رائے
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن