رسائی کے لنکس

بھارتی کشمیر میں اسمبلی انتخابات؛ 'ایمان دار وزیرِ اعلیٰ ہماری کامیابی ہو گی'


بھارتی کشمیر میں اسمبلی انتخابات؛ 'ایمان دار وزیرِ اعلیٰ ہماری کامیابی ہو گی'
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:41 0:00

بھارت کے الیکشن کمیشن نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ جمّوں و کشمیر اسمبلی کے انتخابات 18 ستمبر سے تین مراحل میں کرائے جائیں گے۔ جموں و کشمیر اسمبلی کے آخری انتخابات 2014 میں ہوئے تھے۔ 10 سال بعد الیکشن کے اعلان پر سیاسی جماعتیں اور لوگ کیا کہتے ہیں؟ جانیے یوسف جمیل اور زبیر ڈار کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG