'بچپن سے ڈانسر بننا چاہتا تھا'
نامور اداکار عثمان خالد بٹ کہتے ہیں کہ کالا ڈوریا ڈرامے میں مشکلات کے سبب انہیں مینٹل ہیلتھ ایشوز کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ سے وہ اسکرین سے دور ہیں۔ ان کے بقول وہ شروع سے پروفیشنل ڈانسر بننا چاہتے تھے کیوں کہ گھر میں ہر وقت بالی وڈ یا ہالی وڈ فلمیں دیکھی جاتی تھیں۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا؟ جانیے عمیر علوی کے ساتھ عثمان خالد بٹ کے انٹرویو میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟