'ٹی ٹی پی کا نشانہ پاکستان ہے'
افغانستان میں دہشت گرد حملوں کے بعد طالبان کی عسکریت پسند گروہوں سے نمٹنے کی صلاحیت اور ارادوں سے متعلق سوالات جنم لے رہے ہیں۔ کیا طالبان کی حکومت داعش خراساں اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کو کنٹرول کرنے کی اہلیت رکھتی ہے؟ جانیے ارم عباسی کی سیکیورٹی امور کے ماہر کامران بخاری سے اس گفتگو میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟