سب سے زیادہ مالی نقصان اٹھانے کا عالمی ریکارڈ
ٹوئٹر اور ٹیسلا کے چیف ایگزیگٹو ایلون مسک جو چند ماہ پہلے تک دنیا کے امیر ترین شخص تھے، اپنی ذاتی املاک میں سے تقریباً 200 ارب ڈالر کھو چکے ہیں اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق دنیا کی تاریخ میں سب سے بڑا مالی نقصان اٹھانے والے شخص بن گئے ہیں۔ ایلون کی یہ دولت کہاں گئی، دیکھیے اس ویڈیو میں۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن