اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات: والدین بچوں کو صدمے سے نکالنے کے لیے کیا کریں؟
حال ہی میں امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے ایک پرائمری اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں 19 بچے ہلاک ہوئے۔ اس سانحے نے امریکہ بھر میں بہت سے والدین اور بچوں کو خوف اور صدمے میں مبتلا کیا ہے۔ والدین اپنے بچوں کو اس طرح کے سانحات کے صدمے سے نکالنے کے لیے کیا کریں؟ جانتے ہیں صبا شاہ خان کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟