رسائی کے لنکس

امریکی انتخابات: مباحثے میں بائیڈن کی کارکردگی کا اثر کیا رہا؟


امریکی انتخابات: مباحثے میں بائیڈن کی کارکردگی کا اثر کیا رہا؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:55 0:00

امریکی صدارتی امیدوار جو بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ گزشتہ ہفتے اپنے پہلے مباحثے کے بعد انتخابی مہم میں واپس آ گئے ہیں۔ اس مباحثے میں بائیڈن کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے ان کی سیاسی جماعت کے کچھ اراکین اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ ان کی جگہ کون ڈیموکریٹک پارٹی کا امیدوار بن سکتا ہے۔ سکاٹ اسٹرنز کی رپورٹ۔

فورم

XS
SM
MD
LG