ہیر گوئی: دہائیوں پرانی روایت اور وارث شاہ کا پیغامِ عشق
پنجاب کی تاریخ میں ہیر رانجھا کے عشق کی لوک داستان اپنی الگ پہچان رکھتی ہے۔ چوپالوں، عوامی میلوں اور محفلوں میں اس داستان کو ترنم سے سنانے کی روایت 'ہیر گوئی' کہلاتی ہے۔ ہیر گوئی میں معروف پنجابی شاعر وارث شاہ کا کلام پڑھا جاتا ہے۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں سالہا سال سے ہیر گوئی کی محفلوں کی روایت رہی مگر اب اس میں کمی آگئی ہے۔ ہیر گوئی کے بارے میں مزید جانیے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔