'معلوم نہیں ویکسین کتنے عرصے تک کرونا سے بچائے گی'
اس وقت امریکہ کے اسپتالوں میں کرونا وائرس کے ایک لاکھ سے زیادہ مریض زیرِ علاج ہیں اور کئی ریاستوں میں طبی عملہ شدید دباؤ میں ہے۔ دوسری جانب امریکہ میں ویکسینیشن کا عمل بھی شروع ہو چکا ہے۔ اس صورتِ حال کا جائزہ لیتے ہیں وبائی امراض کے ماہر ڈاکٹر رشید چھوٹانی سے وی او اے کی سارہ زمان کی گفتگو میں۔