دہشت گردی کی تازہ لہر، میدان جنگ ایک بار پھر پختونخوا ہے، محسن داوڑ
شمالی وزیرستان سے قومی اسمبلی کے رکن محسن داوڑ نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکہ کے انخلا کے بعد پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ اس بات کی جانب اشارہ ہے کہ یہ ایک سرد جنگ کا اغاز ہے اور میدان جنگ ایک بار پھر پختونخوا ہے. وائس آف امریکہ کے واشنگٹن سٹوڈیو میں نیلوفر مغل سے ان کی تفصیلی گفتگو
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن