شدید موسم اور ماحولیاتی تبدیلیاں, امریکہ کیا کر رہا ہے؟
گزشتہ صرف ایک سال کے دوران امریکہ میں سخت موسم اور اس سے متعلقہ قدرتی آفات سے 145 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا۔ سائنسدان اسے گلوبل وارمنگ کا شاخسانہ قرار دیتے ہیں لیکن سیاستدان اس سے متفق نظر نہیں آتے۔ امریکی کانگریس میں قانون سازی میں ناکامی کے بعدصدر بائیڈن اپنا کلائمیٹ ایجنڈا کیسے نافذ کر رہے ہیں؟ جانیے ندا سمیر سے۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 14, 2024
شام میں امریکہ کیا کرے؟ اراکین کانگریس کی وی او اے سے گفتگو
-
دسمبر 13, 2024
عمران کی قید قانونی نہیں، سیاسی لگتی ہے: امریکی رکنِ کانگریس
-
دسمبر 12, 2024
بھارتی کشمیر؛ اعلیٰ تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں کی کہانی
-
دسمبر 11, 2024
ون ڈاکیومنٹ رجیم: چمن سرحد پر ایک سال میں کیا تبدیلی آئی؟