کیا اسرائیل – حماس جنگ سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پھر بڑھ سکتی ہیں؟
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کو سراہا جا رہا ہے لیکن تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ملکی خسارے میں کمی اور جی ڈی پی میں بہتری آنے تک معیشت کی بحالی مشکل ہے۔ پاکستان کو اسرائیل - حماس جنگ کی وجہ سے بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ تفصیلات دیکھیے عاصم علی رانا کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟