رسائی کے لنکس

کرونا وائرس کے باعث مگس پرور مشکلات کا شکار

خیبر پختونخوا کے ضلع کرک کا بیری کا شہد نہ صرف پاکستان بلکہ خلیجی ممالک میں بھی بہت مشہور ہے۔ تاہم مگس بانی سے تعلق رکھنے والے افراد کا کہنا ہے کرونا وائرس کے سبب رواں برس انہیں سخت پریشانی کا سامنا ہے۔ لاک ڈاؤن اور پابندیوں کے باعث ان کے شہد کی فروخت دیگر برسوں کے مقابلے میں کم ہوئی ہے۔

XS
SM
MD
LG