پاکستان میں مگس بانی یعنی شہد کی مکھیاں پالنا منافع بخش کاروبار سمجھا جاتا ہے۔ اسلام آباد کے صدیق خان بھی قریبی گاؤں انگوری میں مگس بانی کرتے ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ حالیہ بارشوں سے پھول دار پودوں کو نقصان پہنچا ہے، لہذٰا اس سال شہد کی مکھیاں زیادہ شہد نہیں بنا پائیں۔ مگس بانی سے متعلق دیکھیے یہ پکچر گیلری۔۔