رسائی کے لنکس

کرونا بحران اور کچرا اٹھانے والے فرنٹ لائن ورکرز کا تحفظ


کرونا بحران اور کچرا اٹھانے والے فرنٹ لائن ورکرز کا تحفظ
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:02:24 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

کرونا وائرس کی وبا میں جس طرح طبی عملہ سب سے زیادہ خطرے میں ہے، اسی طرح گلی کوچوں سے کچرا اٹھانے والے خاکروب بھی وبا کا آسان ہدف ہو سکتے ہیں۔ اسپتالوں کا فضلہ، استعمال شدہ ماسک اور دیگر چیزیں سمیٹنے والے ان فرنٹ لائن ورکرز پر کیا گزر رہی ہے؟ دیکھیے پشاور سے عمر فاروق کی رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG