کنزیومر الیکٹرانکس شو: دنیا کے سب سے بڑے ٹیک ایونٹ میں اس بار کیا نیا ہے؟
عالمی وبا کرونا کے باوجود ٹیکنالوجی کی دنیا کا سب سے بڑا میلہ 'کنزیومر الیکٹرانکس شو 2022' دنیا بھر سے 2000 سے زائد کمپنیوں کی میزبانی کر رہا ہے۔ امریکی شہر لاس ویگاس میں منعقد ہونے والا یہ ٹیک ایونٹ آٹھ جنوری تک جاری رہے گا جس میں جدید ٹیکنالوجی سے لیس نت نئی ایجادات پیش کی جائیں گی۔ رپورٹ دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن