'میرا شو دیکھتے ہوئے ہی لوگوں کو فیملی کیوں یاد آتی ہے؟'
سوشل میڈیا سے مقبول ہونے والے پاکستانی کامیڈین اور میزبان تابش ہاشمی کا کہنا ہے کہ ان کا پروگرام لوگوں میں اس لیے مقبول ہے کیوں کہ وہ عام لوگوں کی طرح بات کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں ان کا شو فیملی کے لیے بنا ہی نہیں تو پھر اسے دیکھتے ہوئے ہی لوگوں کو فیملی کیوں یاد آتی ہے؟ دیکھیے وائس آف امریکہ کے عمیر علوی سے تابش ہاشمی کی گپ شپ۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟