پاکستان کے میدانی اور پہاڑی علاقوں میں شدید سردی کا راج ہے جب کہ کئی علاقوں میں بارش اور برفباری نے سردی کی شدت میں اضافہ کر دیا ہے۔ ایسے میں کوئٹہ میں بھی ٹھنڈ بڑھ گئی ہے۔ لوگ الاو کے ذریعے سردی کا مقابلہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
کوئٹہ میں حالیہ بارش کے باعث شدید سردی

5
محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چند روز کے دوران بلوچستان کے دیگر علاقوں ژوب، زیارت، بارکھان اور قلعہ سیف اللہ میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔

6
سردی میں ہونے والے اضافے کی وجہ سے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔

7
گیس کی قلت کی وجہ سے مقامی افراد لکڑیاں جلانے پر مجبور ہیں۔

8
شہر میں حالیہ دنوں میں مطلع آبر آلود رہا اور دھوپ نہ نکلنے کی وجہ سے سردی میں مزید اضافہ دیکھا گیا۔