گوانتانامو بے جیل سے رہائی پانے والے پاکستانی کون ہیں؟
بائیڈن انتظامیہ کے پہلے دو سالوں میں امریکہ کے گوانتانامو بے میں واقع حراستی مرکز سے رہائی یا قیدیوں کے کسی دوسرے ملک منتقلی کے عمل میں تیزی آئی ہے۔ گذشتہ سال اکتوبر سے اب تک اس قید خانے میں سالوں سے بند چار پاکستانیوں کو رہا کیا گیا ہے۔ یہ پاکستانی کون ہیں اور ان پر کیا الزامات رہے ہیں؟۔ جانتے ہیں نیلوفر مغل سے
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟