برطانیہ میں کار جمپنگ چیمپئن شپ
اینگمرنگ، ویسٹ سسیکس، برطانیہ میں اس ہفتے کی کار جمپنگ چیمپئن شپ میں کار جمپنگ کے ساتھ ساتھ حادثات بھی دیکھے گئے۔ ایک درجن ڈرائیوروں نے مقامی ریس وے پر پرانی کاروں کی ایک قطار کے اوپر سے چھلانگ لگانے کی کوشش کی۔ نک واڈر نے ایک پرانی گاڑی سے سب سے زیادہ فاصلے کی چھلانگ لگا کر 50 پاؤنڈ کا انعام جیتا۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟