پاکستان میں جبری تبدیلی مذہب کا شکار لڑکیوں کی کہانی
پاکستان میں لڑکیوں کے مذہب کی جبری تبدیلی اور جبری شادیاں ایک اہم مسئلہ ہے۔ پارلیمان میں مختلف بل پیش کیے گئے۔ لیکن یہ بل اعتراضات کے باعث پاس نہیں ہوسکے ہیں۔ مذہب کی تبدیلی کی شکار لڑکیوں کے لیے محفوظ چھت ڈھونڈنا مشکل کام ہوتا ہے۔ لاہور سے ضیاءالرحمٰن ایک ایسے ادارے کے بارے میں بتا رہے ہیں اس ویڈیو رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟