پاکستان کے رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے ضلع تربت میں اونٹ پر ایک انوکھی موبائل لائبریری قائم کی گئی ہے۔ اس لائبریری کو مند کے علاقے میں گھر گھر لے جایا جاتا ہے اور بچوں کو تعلیم حاصل کرنے کی طرف مائل کیا جاتا ہے۔
بلوچستان میں اونٹ پر قائم انوکھا کتب خانہ

5
اس موبائل لائبریری کو بلوچستان میں کافی پذیرائی مل رہی ہے۔

6
اس لائبریری سے ہر عمر کے بچے مستفید ہو رہے ہیں۔

7
اس لائبریری کے ذریعے بچوں کے ساتھ ساتھ بچیوں کی تعلیم کی خصوصی ترغیب دی جا رہی ہے۔