ویکسی نیشن مہم: کیا بچوں کے تحفظ کی راہ میں والدین رکاوٹ ہیں؟
پاکستان میں خسرہ اور روبیلا کے خلاف حفاظتی ٹیکوں کی مہم جاری ہے. نو کروڑ سے زیادہ بچوں کو ویکسین لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ پولیو اور کرونا وائرس کی طرح خسرہ اور روبیلا کی ویکسین کے بارے میں بھی شبہات پائے جاتے ہیں جو ان امراض کی روک تھام میں رکاوٹ ہیں۔ نذر الاسلام کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟