پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور کے جیلانی پارک میں پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) نے موسم خزاں کی مناسبت سے سالانہ گلِ داؤدی پھول میلے کا اہتمام کیا ہے۔ جس میں خزاں کے موسم میں کھلنے والے گل داؤدی کی مختلف اقسام کے علاوہ موسم خزاں کے دیگر پھولوں کو انتہائی خوب صورت انداز میں سجایا گیا ہے۔
موسمِ خزاں میں رنگ بکھیرتے گلِ داؤدی

5
احتیاطی تدابیر کو یقینی بناتے ہوئے فلاور شو دیکھنے کے لیے آنے والوں کو مسلسل چلتے رہنے کی تلقین کی جاتی ہے۔ تا کہ شہریوں کے درمیان فاصلہ قائم رہے۔

6
فلاور شو میں آنے والے سیاحوں کی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے موسیقی کا انتظام بھی کیا گیا ہے۔

7
فلاور شو میں آنے والے لوگوں کے لیے پی ایچ اے نے اسٹالز بھی لگائے ہیں۔

8
ان اسٹالز سے مختلف اقسام کے پودے بھی خریدے جا سکتے ہیں۔