پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور کے جیلانی پارک میں پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) نے موسم خزاں کی مناسبت سے سالانہ گلِ داؤدی پھول میلے کا اہتمام کیا ہے۔ جس میں خزاں کے موسم میں کھلنے والے گل داؤدی کی مختلف اقسام کے علاوہ موسم خزاں کے دیگر پھولوں کو انتہائی خوب صورت انداز میں سجایا گیا ہے۔
موسمِ خزاں میں رنگ بکھیرتے گلِ داؤدی

9
پی ایچ اے کی طرف سے داخلی دروازوں پر ماسک اور ہینڈ سینیٹائر کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔

10
فلاور شو کا اہتمام حکومت پنجاب کے تعاون سے کیا گیا ہے۔

11
شو میں روائتی سواریوں جیسے بھگی کو بھی مختلف اقسام کے پھولوں سے سجایا گیا ہے۔

12
پی ایچ اے کی طرف سے عمر رسیدہ افراد کے لیے خصوصی گاڑی کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔ جو کہ انہیں ریس کورس پارک کے داخلی دروازے سے لاتی اور واپس چھوڑتی ہے۔