پاکستان: کیا اسٹیبلشمنٹ میں بھی اب حالات درست کرنے کی صلاحیت نہیں رہی؟
سپریم کورٹ کے فیصلے سے پاکستان کے سیاسی مستقبل میں کیا تبدیلی آئے گی؟، بوسٹن یونیورسٹی کے پروفیسر عادل نجم کہتے ہیں کہ پاکستان کے حالات میں کوئی بہتری کے آثار نظر نہیں آ رہے۔ کوئی بھی فریق حالات ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور نہ اب اسٹیبلشمنٹ میں یہ صلاحیت رہی ہے، تفصیلات دیکھیے اس ویڈیو میں
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟