پاکستان کے معروف قوال امجد علی صابری بدھ کی شام لیاقت آباد کراچی میں نا معلوم ملزمان کے ہاتھوں لقمہٴ اجل بن گئے۔ پیش ہیں ان کی گاڑی اور رہائش گاہ کی کچھ تصویری جھلکیاں
امجد صابری، جائے وقوع اور رہائش گاہ کی تصویری جھلکیاں

1
امجد صابری کے انتقال پر زار و قطار روتے ہوئے ان کے اہل محلہ اور عزیز و اقارب

2
موت کے وقت امجد صابری اسی گاڑی میں سوار تھے۔ ونڈاسکرین پر گولیوں کے نشانات نمایاں ہیں

3
فائرنگ کا نشانہ بننے والی امجد صابری کی گاڑی جائے وقوعہ پر کھڑی ہے

4
ونڈ اسکرین کی ایک اور تصویر