پاکستان کے معروف قوال امجد علی صابری بدھ کی شام لیاقت آباد کراچی میں نا معلوم ملزمان کے ہاتھوں لقمہٴ اجل بن گئے۔ پیش ہیں ان کی گاڑی اور رہائش گاہ کی کچھ تصویری جھلکیاں
امجد صابری، جائے وقوع اور رہائش گاہ کی تصویری جھلکیاں

5
پولیس کے اعلیٰ حکام گاڑی کا معائنہ اور واقعے کی تفصلات حاصل کرتے ہوئے

6
جائے وقوع کا ایک تفصیلی منظر

7
امجد صابری کا جسد خاکی رہائش گاہ لانے والی ایمبولیس

8
امجد صابری کے بھائی طلحہ صابری اور دیگر رشتے دار دعا کرتے ہوئے