امریکہ میں نسلی تعصب کی طویل تاریخ
امریکی شہر منی پولس میں پولیس کی زیرِحراست سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ملک بھر میں پرتشدد مظاہرے شروع ہو گئے ہیں اور صورتِ حال پر قابو پانے کے لیے نیشنل گارڈز کو طلب کرنا پڑا۔ امریکہ میں نسلی تعصب کے واقعات اور ان کے ردعمل میں پرتشدد مظاہروں کی طویل تاریخ ہے۔ تفصیلات وائس آف امریکہ کے ندیم یعقوب سے
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن